مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ میں شہیدؔ - مکتبہ فیوض القرآن

یہ بلاگ اسلامی معلومات کے ڈیجیٹل اور فزیکل وسائل تک رسائی کےلیے مواد مہیا کرتا ھے۔ ھمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرٰیں 00-92-331-7241688

تازہ ترین

Sponser

Translate

جمعہ، 2 نومبر، 2018

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ میں شہیدؔ

show?id=lG6mzwesUUM&bids=507388
Screenshot_20181102-213809


آج بروز جمعہ مورخہ 2 نومبر 2018 کو مولانا جب روالپنڈی اپنے کمرے میں آرام فرما رھے تھے کسی نے ان کو چھریوں سے وار کرکے شھید کر دیا۔
راولپنڈی پولیس نے بی بی سی اردو کے نامہ نگار شہزاد ملک کو بتایا ہے کہ سمیع الحق راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں سفاری ون ولاز میں رہائش پذیر تھے. 
Screenshot_20181102-203653

Screenshot_20181102-203716

Screenshot_20181102-203648

یہ واقعہ اس دوران پیش آیا بکہ مولانا اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لیے پشاور سے روانہ ھونے کے لیے تشریف لائے تھے وہ اپنے گھر سفاری ولاز واپس روانہ ھوگئے تھے اور اپنے کمرے میں آرام کر رھے تھے۔۔پڑوسیوں کی اطلاع کے مطابق قاتل موٹر سائیکل پر سوار تھے یہ قتل قاتلوں نے پوری منصوبہ بندی سے کیا
0f473907f65f4d8c80b08018836c5b39

262451305c524ee0a95feff7d05cdb00

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad