مکتبہ فیوض القرآن: تعبیر

یہ بلاگ اسلامی معلومات کے ڈیجیٹل اور فزیکل وسائل تک رسائی کےلیے مواد مہیا کرتا ھے۔ ھمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرٰیں 00-92-331-7241688

تازہ ترین

Sponser

Udemy.com Home page 110x200

Translate

تعبیر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
تعبیر لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 23 نومبر، 2018

اگر غیر منکوحہ لڑکی خواب ميں یہ دیکھے

جمعہ, نومبر 23, 2018 0

 : إذا رأت الفتاة الغير متزوجة أن رجلاً غريباً يقوم بمجامعتها وممارسة العلاقة الزوجية معها
 فإن الرائية تقبل على عمل او وظيفة او عمل سيء ، وربما اشارت رؤيتها إلى تعرف الرائية على رجل سيء الطباع يسعى لقضاء حاجاته وإشباع غرائزه منها .
اما إذا كانت الفتاة ذات خلقٍ ودين وطيبة الخلق وحسنة السلوك ولا تخالط الرجال فإن رؤيتها تعبر عن قرب زواجها وارتباطها ، وفي حال رأت الفتاة أن رجلاً أبيض حسن الهيئة والسلوك يجامعها فإنه يعبر عن الراحة والسعادة التي تلاقيها الرائية في زواجها ،  وأما إن كان الرجل فظ السلوك سيء الهيئة والصورة فإنه يعبر عن مصائب وشدائد مختلفة تهدد استقرار حياتها .
من رأت أن الرجل يجامعها في السوق وأمام الناس فإن رؤيتها تدل على كشف أسرار ومعلومات تخص الرائية قد تتعلق بعرضها وشرفها .

اگر غیر منکوحہ لڑکی یہ دیکھے کہ کوئی نامعلوم آدمی  اس کے ساتھ جماع کرتا ھے یا علاقہ زوجیت کا قائم کرتا ھے  اور عورت اس کے بدلے اس سے کوئی کام لیتی ھے یا پیسے لیتی ھے یا کوئی برا کام کرواتی ھے ۔۔ تو دلیل ھے کہ وہ گندی طبیعت کے آدمی سے واقف ھوگی جو اپنی خواھشات پوری کرنا چاھتا ھے
اور اگر لڑکی دیندار ھے بااخلاق ھے حسن سلوک والی ھےاور اس کا مردون کے ساتھ کوئی اختلاط نہین رھتا تو۔۔ اس کا یہ خواب دیکھنا دلیل ھے اس بات کی اس کا نکاح قریب ھے۔۔اور اگر دیکھے کہ لڑکا خوبصورت ھے اچھی صورت والا ھے۔۔ اس کے ساتھ جماع کرتا ھےتو یہ دلیل ھے راحت سعادت کی جو اس کو شادی کے بعد حاصل ھونے والی ھے
[اور اگر بندہ برے سلوک والا ھے گندی شکل والا تو دلیل ھے مشکلات  کی جو اس کی زندگی میں آنے والی ھین
Read More

Post Top Ad

Your Ad Spot