ضرورت برائے عالم حافظ قاری امام خطیب نائب امام خطیب - مکتبہ فیوض القرآن

یہ بلاگ اسلامی معلومات کے ڈیجیٹل اور فزیکل وسائل تک رسائی کےلیے مواد مہیا کرتا ھے۔ ھمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرٰیں 00-92-331-7241688

تازہ ترین

Sponser

Translate

جمعہ، 20 ستمبر، 2019

ضرورت برائے عالم حافظ قاری امام خطیب نائب امام خطیب

show?id=lG6mzwesUUM&bids=507388
 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضرورت برائے عالم حافظ قاری 
بروزمنگل 17۔9۔2019
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

1۔مدرسہ کا نام معلوم نہیں 
2۔نزد مندرہ راولپنڈی 
3۔قاری صاحب کی ضرورت ھے 
تجربہ کار 

تنخواہ تقریبا 12000
4۔رابطہ نمبر 


building-1296510__480

cami-3725372__480

cami-3858508__480
🌹🌹🌹🌹🌹

1۔مدرسہ معاذ بن جبل
2۔نارتھ کراچی 
3۔باورچی کی ضرورت ھے 
تنخواہ تقریبا 17000
باقی معلومات رابطہ نمبر پر
4۔رابطہ نمبر 
03218986267

🌹🌹🌹🌹🌹

1۔جامع مسجد اویس قرنی، مدرسہ حفظ القرآن 
2۔یارو خان کراچی 
3۔حفظ کلاس کیلئے  تجربہ کار قاری صاحب کی ضرورت ھے
4۔رابطہ نمبر 
03122956840

پوسٹ نمبر 52
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1۔جامع مسجد 
2۔قصور شہر 
3۔  امام و خطیب کی ضرورت ہے 

وظیفہ 18000 تک فیملی مکان گیس بجلی بل فری 
اگرگھر والے عالمہ یا حافظہ ہوں تو دینی تعلیم کی ترتیب پر معاوضہ علیحدہ ہوگا 
 4۔رابطہ نمبر 
03067711340

 پوسٹ نمبر 59
🗓 آج مورخہ 
15۔9۔2019 بروز اتوار

🌹🌹🌹🌹🌹
1۔ جامع مسجد 
2۔چکوال 
3۔ نائب خطیب خوش الحان عالم کی ضرورت ھے
❤ صبح کی نماز 
❤صبح و شام بچوں کو پڑھانا 
❤آذان دینا
❤ اور اگر امام صاحب نہ ھوں تو نمازیں اور جمعہ پڑھانا
💎 ابتدائی تنخواہ 13000 روپے گھر فریج چولھا گھرکی ضروریات موجود ھیں 
4۔رابطہ نمبر 
 مفتی محمد عبدالله  صاحب چکوال
 📞03057100490

3 تبصرے:

  1. blogger_logo_round_35

    کراچی میں اگر خطابت کی جگہ مل رہی ہو تو رابطہ فرمائیں ۔
    تعلیم ماسٹر درس نظامی درجہ سابعہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. blogger_logo_round_35

    امامت حفظ کلاس کی ضرورت ہے 003450-929193

    جواب دیںحذف کریں
  3. blogger_logo_round_35

    امامت اور مدرسے میں درس کے لئے عالم دین کی خدمات حاصل کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں۔ 03468117644

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad