Translate
منگل، 27 مارچ، 2018
جمعہ، 16 فروری، 2018
*غربت کا مزہ*
🌻⛰🌻⛰🌻⛰🌻
*غربت کا مزہ*
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ -
*اس کا ﮐُﻞ سرمایہ ﺍﯾﮏ ﺗﮑﯿﮧ، ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺩﺭ، ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﺯﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺗﮭﯿﻼ ﺗﮭﺎ ! ﺍُﺳﮑﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ - ﺑﮭﻠﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﮔﮭﮍﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ - ﻭﮦ ﻧﺎﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ!
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﺁ ﮔﯿﺎ !
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻝ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﺩﻭﮌ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ !
ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮑﯿﮧ ﭼﺎﺩﺭ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮐﺮ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﻮ ﭨﯿﮏ ﺑﻨﺎﯾﺎ، ﺍﻭﺭ ﻟﯿﭧ ﮔﯿﺎ !
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﻧﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘُﺮﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ،
"ﻟﻮﮐﺎﮞ ﻧﻮ ﺑﮭﺎﺟﮍ ﭘﺌﯽ ﺍﮮ، ﺗﮯ ﺗﻮ ﺁﺭﺍﻡ ﻧﺎﻝ ﻟﻤﺎ ﭘﯿﺎ ﺍﯾﮟ؟"
(ﻟﻮﮒ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺣﺎﻝ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﮨﻮﮰ ﮨﻮ؟)
ﻧﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ:
"ﺍﺝ ﺍﯼ ﺗﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺩﯼ ﭼﺲ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ !"
(ﺁﺝ ﮨﯽ ﺗﻮ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﻣﺰﺍ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ!)
ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﻝ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﺗﮭﺎ، ﺟﺴﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﭘﮭﺮﺗﺎ !
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺮﯾﺒﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﺍ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ !
***
ﺁﺝ ﮐﮯ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺑﺮﻭﺯ ﻣﺤﺸﺮ ﺍُﺱ ﻧﺎﺋﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ !
ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭﻭﮞ، سرمایہ داروں ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﻮ ﺑُﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﺑﮭﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ !
ﺟﮭﻮﭦ، ﻣﮑﺮ، ﻓﺮﯾﺐ، ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﻇﻠﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﮐﭩﮭﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ، ﺟﺘﻨﺎ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﯽ ﮨﮯ !
*ﺳﭻ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭﻭﮞ، ﻭﮈﯾﺮﻭﮞ، ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ !*
*ﺍﮔﺮ ﺭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﮯ ﻣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺣﺼﮯ ﺩﺍﺭ ﺑﻨﺎﺗﮯ !*
........
🏻:: عنوان :: آل رسول کے حقوق
*💎حـــــــــقوق اللہ و حــــقوق عبادہ💎*
🌀〰🌀〰🌀〰🌀〰🌀〰🌀
*💎🌹بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم*
*ا🏻:: عنوان :: آل رسول کے حقوق*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*3⃣✍🏻آلِ رسولﷺ پر درود بھیجنا*
*_💎✍🏻آلِ رسولﷺ کے حقوق میں یہ بات پہ شامل ہے کہ ان پر کثرت سے دودر پڑھا جائے کیونکہ آلِ رسولﷺ پر دردو وہی شخص پڑھتا ہے جو حقیقت میں اللہ اور اسکے رسولﷺ سے محبت کرتا ہے_*
*📌واضح رہے جو درودِ ابراہیمی ہم پیارے رسولﷺ پر بھیجتے ہے اسی میں آپ کے اہل و عیال کا بھی تذکرہ ہے گویا کہ ہمارا درود بھیجنا صرف رسولﷺ کے لئے ہی خاص نہیں بلکہ اہل بیت پر درود بھیجنا بھی ایک مسلمان پر فرض ہے جو کہ اہل بیت کے "حـــــــقوق" میں شامل بھی ہے*
*🌹💎 انسان کی فطــــرت میں یہ بات شامل ہے کہ جس چیز سے وہ شدید محبت کرتا ہے اسکا وہ کثرت سے ذکر کرتا ہے اسے یاد کرتا ہے اگر کوئی رسولﷺ اور اہل بیت کا سچا محب ہے تو یقیناً ان پر درود بھیجنے میں بخیلی نہیں کرتا لہذا محبت کی ایک بہت بڑی علامت کثرت سے آل رسولﷺ پر درود پڑھنا ہے*
💎🌹’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘[ مسلم]
*🔥👈🏻درود شریف نہ پڑھنے والا بد نصیب*
⚜رسولﷺ نے فرمایا::
🔥’’ جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے وہ جنت کے راستے سے ہٹ گیا۔‘‘
(صحیح الجامع)
*💎✍🏻 وضاحت:: احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہوتا ہے کہ یقیناً رسولﷺ اور آل رسولﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا باعث شرف ہے اور یہ انکا "حــــــق" ہے کیونکہ درود کے ذریعے ہم امتیوں کا اہل بیت سے اپنی محبت کا اظہار ہوتا ہے ،درود پڑھنے سے دل کو ترو تازگی اور زندگی ملتی ہے اور رسولﷺ اور اہل بیت کا "حــــق" بھی ادا ہوتا ہے*
🌹💎 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
🌹💎 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✍🏻*
منگل، 13 فروری، 2018
پرسکون زندگی
📖 *القرآن* 📖.
*نماز اور قرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے ، مگر آپ کو ان حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سکھا دیتے ہیں... آزمائشیں صرف دین پہ چلنے سے نہیں آتیں*، *بلکہ جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے لئے لکھ دئیے گئے ہیں، وہ آپ کو مل کر ہی رہیں گے.*
💫 *قرآن سے دوری سے اتنا ہو گا کہ وہ مصائب آپ کو پاگل کر دیں گے اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا.*!
💫سب سے بہترین ذکر اللہ سبحان تعالی کا ذکر ھے۔ اور دنیا میں قرآن کریم ھی اللہ تعالی کا بہترین کلام ھے
✨ *دنیا میں تمہارے لیے بدترین سزا یہ ھے کہ*
*اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر چھین لے.....*
🙏استغفراللہ العظیم
🌴 *فَاِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ مِّنِّىْ هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَاىَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقٰى*
⚡ *"پھر اگر میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آئے، تو جو شخص میری ہدایت کی پیروی کرے گا، وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ تکلیف میں پڑے گا* "
🌾🌾( طٰہ-123)🌾🌾
🌏📚🌹💫
پیر، 12 فروری، 2018
📖 *«قــزع»* *سے منــع فــــــرمــــــایا*📃
📖 *«قــزع»*
*سے منــع فــــــرمــــــایا*📃
*🥀💎رســــــول اللہ ﷺ نے*
*⚡«قــزع»*
*سے منــع فــــــرمــــــایا۔*
*🌾راوی نے کہا: «قــزع» کیا ہے؟*
*🌹انہوں نے جــواب دیا:*
*💥بــچے کے ســــر کے بال ایک جگہ کے کاٹ دئیے جــــــائیں،*
*💧اور*
*💥دوســــــری جگہ کے چھــوڑ دئیے جــــــائیں،*
*⚡اسے «قــــزع» کہتے ہیں۔*
*📗ابن مــــــاجہ*
*🥀صــــــحیح حــــــدیث*
*💎رقــــــم 3637*
🌼💗اے ایمان والو ! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ
🌼💗اے ایمان والو ! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ
☘💗بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌺🍁 *يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَجِيۡبُوۡا لِلّٰهِ وَلِلرَّسُوۡلِ اِذَا دَعَاكُمۡ لِمَا يُحۡيِيۡكُمۡۚ وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوۡلُ بَيۡنَ الۡمَرۡءِ وَقَلۡبِهٖ وَاَنَّهٗۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ*
🌷🌷ترجمہ
☘🌺 _اے ایمان والو ! تم اللہ اور رسول کے کہنے کو بجا لاؤ جب کہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں (1) اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ آدمی کے اور اس کے قلب کے درمیان آڑ بن جایا کرتا ہے (2) اور بلاشبہ تم سب کو اللہ ہی کے پاس جمع ہونا ہے۔_
📒🌷تفسیر
🌻🌺24۔ 1 لِمَا یُحْیِیْکُمْ ایسی چیزوں کی طرف جس سے تمہیں زندگی ملے۔ بعض نے اس سے جہاد مراد لیا ہے کہ اس میں تمہاری زندگی کا سروسامان ہے۔ بعض نے قرآن کے اوامرو نواہی اور احکام شرعیہ مراد لئے ہیں، جن میں جہاد بھی آجاتا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ صرف اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بات مانو، اور اس پر عمل کرو، اسی میں تمہاری زندگی ہے۔
🌺🌼24۔ 2 یعنی موت وارد کرکے، جس کا مزہ ہر نفس کو چکھنا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ قبل اس کے کہ تمہیں موت آجائے، اللہ اور رسول کی بات مان لو اور اس پر عمل کرو۔ بعض نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انسان کے دل کے جس طرح قریب ہے اس میں اسے بطور تمثیل بیان کیا گیا ہے اور مطلب یہ ہے کہ وہ دلوں کے بھیدوں کو جانتا ہے۔ اس سے کوئی چیز مخفی نہیں۔ امام ابن جریر نے اس کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ اپنے بندوں کے دلوں پر پورا اختیار رکھتا ہے اور جب چاہتا ان کے اور انکے دلوں کے درمیان حائل ہوجاتا ہے۔ حتی کہ انسان اسکی مشیت کے بغیر کسی چیز کو پا نہیں سکتا۔ بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق قراردیا ہے کہ مسلمان دشمن کی کثرت سے خوف زدہ تھے تو اللہ تعالیٰ نے دلوں کے درمیان حائل ہو کر مسلمانوں کے دلوں میں موجود خوف کو امن سے بدل دیا۔ امام شوکانی فرماتے ہیں کہ آیت کے یہ سارے ہی مفہوم مراد ہوسکتے ہیں (فتح القدیر)
🌹🍁 امام ابن جریر کے بیان کردہ مفہوم کی تائید ان احادیث سے ہوتی ہے جن میں دین پر ثابت قدمی کی دعائیں کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ مثلا ایک حدیث میں
💗 *رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)* نے فرمایا۔ بنی آدم کے دل ایک دل کی طرح رحمان کی دو انگلیوں کے درمیان ہیں انہیں جس طرح چاہتا ہے پھیرتا رہتا ہے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ دعا پڑھی۔ اللہم مصرف القلوب صرف قلوبنا الی طاعتک۔ اے دلوں کے پھیرنے والے ! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیردے۔ بعض روایات میں ثبت قلبی علی دینک کے الفاظ ہیں۔
📗[Ahsan ul Bayan 8:24]
💗سورہ انفال نمبر 8
آیت نمبر 24
مزید ملاحظہ کریں