🏻:: عنوان :: آل رسول کے حقوق - مکتبہ فیوض القرآن

یہ بلاگ اسلامی معلومات کے ڈیجیٹل اور فزیکل وسائل تک رسائی کےلیے مواد مہیا کرتا ھے۔ ھمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرٰیں 00-92-331-7241688

تازہ ترین

Sponser

Udemy.com Home page 110x200

Translate

جمعہ، 16 فروری، 2018

🏻:: عنوان :: آل رسول کے حقوق

*​​​​​​​​​​​​​💎حـــــــــقوق اللہ و حــــقوق عبادہ​💎​​​​​​​​​​​​*

🌀〰🌀〰🌀〰🌀〰🌀〰🌀

*​​​​​​​​​​​​💎🌹بِسْـــمِ ﷲِالرَّحْــــمَنِ الرَّحِيم​​​​​​​​​​​​​*

*​​​​​​​​​​​​​ا🏻:: عنوان :: آل رسول کے حقوق​​​​​​​​​​*

〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

*​3⃣✍🏻آلِ رسولﷺ پر درود بھیجنا*

*_​💎✍🏻آلِ رسولﷺ کے حقوق میں یہ بات پہ شامل ہے کہ ان پر کثرت سے دودر پڑھا جائے کیونکہ آلِ رسولﷺ پر دردو وہی شخص پڑھتا ہے جو حقیقت میں اللہ اور اسکے رسولﷺ سے محبت کرتا ہے​_*

*📌واضح رہے جو درودِ ابراہیمی ہم پیارے رسولﷺ پر بھیجتے ہے اسی میں آپ کے اہل و عیال کا بھی تذکرہ ہے گویا کہ ہمارا درود بھیجنا صرف رسولﷺ کے لئے ہی خاص نہیں بلکہ اہل بیت پر درود بھیجنا بھی ایک مسلمان پر فرض ہے جو کہ اہل بیت کے "حـــــــقوق" میں شامل بھی ہے*

*🌹💎 انسان کی فطــــرت میں یہ بات شامل ہے کہ جس چیز سے وہ شدید محبت کرتا ہے اسکا وہ کثرت سے ذکر کرتا ہے اسے یاد کرتا ہے اگر کوئی رسولﷺ اور اہل بیت کا سچا محب ہے تو یقیناً ان پر درود بھیجنے میں بخیلی نہیں کرتا لہذا محبت کی ایک بہت بڑی علامت کثرت سے آل رسولﷺ پر درود پڑھنا ہے​*

​💎🌹’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘​[ مسلم]

*​​🔥👈🏻درود شریف نہ پڑھنے والا بد نصیب​​*

⚜رسولﷺ نے فرمایا::

🔥’’ جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے وہ جنت کے راستے سے ہٹ گیا۔‘‘​
(صحیح الجامع)

*💎✍🏻 وضاحت:: احادیثِ مبارکہ سے ثابت ہوتا ہے کہ یقیناً رسولﷺ اور آل رسولﷺ  پر کثرت سے درود بھیجنا باعث شرف ہے اور یہ انکا "حــــــق" ہے کیونکہ درود کے ذریعے ہم امتیوں کا اہل بیت سے اپنی محبت کا اظہار ہوتا ہے ،درود  پڑھنے سے دل کو ترو تازگی اور زندگی ملتی ہے اور رسولﷺ اور اہل بیت کا "حــــق" بھی ادا ہوتا ہے​*

🌹💎 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
             *إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

🌹💎 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
             *إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✍🏻*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot