مکتبہ فیوض القرآن

یہ بلاگ اسلامی معلومات کے ڈیجیٹل اور فزیکل وسائل تک رسائی کےلیے مواد مہیا کرتا ھے۔ ھمارے واٹس ایپ پر رابطہ کرٰیں 00-92-331-7241688

تازہ ترین

Sponser

Udemy.com Home page 110x200

Translate

جمعہ، 5 اگست، 2016

PART TIME WORLD

جمعہ, اگست 05, 2016 0
Get Paid $2 to $25 For Completing Online Surveys. Excellent Opportunity. Join Now.
Product Details

Vendor Name: PARVATHINATHAN CHOKKALINGAM (contact)
Vendor Pays Via: PayPal PayPal
Vendor Rank:
0.0%
Product Price:
9.90 USD
Earn %:
33.00%
Earn USD:
3.27 USD
Date Added: 18-07-2011

Product Statistics

Buy
Refund %:
1.00%
Affiliate Sales %: 0.00%
Popularity: 1.73%

Read More

منگل، 7 جون، 2016

Abdur Raheem Green (video)

منگل, جون 07, 2016 0

Abdur Raheem Green (video)


A very inspirational and dynamic speaker is revert Abdur Raheem Green. Born in Dar-es-Salaam, Tanzania (in the then British Empire) to British parents. His father, Gavin Green was a colonial administrator. He later joined Barclays Bank in 1976 and was sent to Egypt to set up Egyptian Barclays Bank. When Abdur Raheem’s family moved back to the UK, he was sent to a Roman Catholic Monastic boarding school, Ampleforth College and went on to study history in the London University.
It was there that he really started to question what life was all about. Disillusioned by the British education system and eurocentricity, he began a private study of histories of other peoples of the world, various religious scriptures and philosophy. “Having lived in Egypt and seen some of the majestic ruins which only archaeologists have access to, I found the West’s interpretation of history totally fallacious. I was practicing Buddhism for nearly three years though never formally embraced it,” says Green.
He was attracted to the Qur’aan. It’s revelation convinced him that it was and still is a divine book. Moreover he was dissatisfied with the different views on Christianity since childhood. “While on one hand the Christians described God to be eternal and infinite they felt no compunctions in ascribing birth of God from the womb of Mary. This made me think that Mary must be greater than God.
Secondly, the Christians’ concept of trinity was puzzlesome for me”, Green explained.
So when did he accept Islam? He was questioned by an Egyptian man. Green says, “Despite being confused about the Christian belief I was trying to be dogmatic as most white, middle-class, English Christians do. I was flummoxed when he led me to accept that the God died on the crucifix, thus laying bare the hollowness of the Christian claims of eternity and infinity of God. I now came to realize that I was believing in as absurd a concept as two plus two is equal to five all through my adolescent years.
The West’s prelaid, programmed life intensely repelled me. I began to question if a person has to live a life merely to get strait-jacketed in a rigorous schedule. I found Europeans struggling a lot to enjoy life. They had no higher purpose in life.
Egyptians were poor, suffered hardships, yet were happy. They left everything in the hands of Allah and forget their miseries when they return home. Prayers help them place their worries before their God. I noticed humility as well as intimacy in Islamic prayers.
But in England I found people shallow, materialistic. They try to be happy but happiness is superficial. Their prayers combined songs, dances, clapping but no humility, nor intimacy with God”.
Since 1987 Brother Abdur Raheem Green has been involved in letting others know about Islam.
He is well known for his efforts at the renowned “Speaker’s Corner” in London’s Hyde Park. Currently, he is engaged in different activities including media work (Peace TV and Islam Channel)
We make du’a that Allah keeps him steadfast and increases and accepts his efforts in spreading Islam.
Why Abdul Raheem Green Came to Islam
Read More

پیر، 6 جون، 2016

Fasting for Ramadan won’t be easy – it’s the coffee I’ll miss the most Sadiq Khan Sadiq Khan

پیر, جون 06, 2016 0

 
 
Muslims prepare to eat iftar, the evening meal to break fast during Ramadan, at the East London mosque, in Whitechapel, London. Photograph: Dominic Lipinski/PA


Is it really that bold to be the first Muslim mayor and be unafraid to be Muslim? I don’t call myself a Muslim politician; I’m not a Muslim spokesperson or leader, and it’s important to clarify that because otherwise you’re defined solely by your faith. We all have multiple identities – I’m a Londoner, a son and a father – and City Hall isn’t a pulpit. But, as Ramadan starts, I’m aware that it’s a great opportunity to do things in the community and break down the mystique and suspicion around the religion. If you’re someone who doesn’t have Muslim friends and your only experience of Islam is what you see on the news – the angry man with a beard doing or saying something terrible – then you may inadvertently associate that with Islam and think that is what it’s all about. So, I’m making it a priority this month to get out there and build bridges by hosting Ramadan meals around the city at synagogues, churches and mosques.

The best way for people to understand each other’s faith is to share experiences. Fasting is a good way to do this because, when you’re breaking bread with someone, inviting non-Muslims to have that iftar meal together, it shows that it’s not a big deal, nor is it spooky or weird.
When I was growing up, you had to explain to people why you weren’t eating. Now, in a cosmopolitan city such as London, where for 1,000 years there has been an open exchange of trade, ideas, people and culture, most people know someone – perhaps at work or through friends – who will be spending this month fasting. Ask them how they are! It makes a big difference when someone spends just a minute to see how you’re doing. I’ve had friends fast through solidarity – they don’t always make it through the whole day, but it’s a kind gesture.
This year will be especially tough. Because of the lunar calendar, Ramadan moves back by 12 days each year and we’re now at the peak of long summer days. A lot of these fasts are going to be 19 hours long. It’s scary. My diary is still full for Ramadan – we’ve got the EU referendum coming up and I could even have to open my fast on stage with a glass of water at an event. Last year, we had a big selection campaign during Ramadan, so there were lots of very hot hustings, where I had to perform while fasting. That’s part and parcel of it. What you don’t want to do is try to completely change your lifestyle, because it sort of defeats the object of it and the sacrifice. Of course, there are Islamic injunctions in the event that fasting affects your performance as a brain surgeon or if you’re in the armed forces, but it’s impressive how much your body can and will endure – much more than you realise.
Advertisement
Anyone who knows me knows that I’m miserable during Ramadan. Some would say I’m miserable all year round, but it does affect my mood. What I usually miss the most is caffeine; I go to lots and lots of boring meetings (not this year, of course, because now I have the best job in the world!) and I need caffeine to keep going. So, this year, in preparation, I tried to cut down on coffee in the lead up to it. Food isn’t the issue – you get over that. The other big myth is that you lose weight in Ramadan. Not true. Part of me doing this is to show that it is possible to be someone with western, liberal values and be a mainstream Muslim. My election on 5 May proved that London believes you can do both at the same time.
According to research conducted by the polling company ICM a couple of years ago, British Muslims are the most charitable group in the country, and I believe a lot of that comes down to Ramadan – it’s a month of sacrifice, reflection and humility. It’s a real leveller, too – you can’t not have empathy. For instance, as mayor of London, I’m more aware than ever that in this city, the fifth-richest in the world, 100,000 people had to access a food bank last year – and I can, to a degree, understand that experience (I say that with the recognition that, unlike people who are homeless, I get a big feast at the end of the day).
There is a role that Muslims in the public eye play: to reassure people that we are OK. It’s not because we’re more responsible; it’s because we’re more effective. You don’t have to shout it from the rooftops – it’s about having shared experiences. We have the most diverse city in the world, but we don’t have people mixing as much as they could. I want to enable people to have a sense of belonging.
Read More

ہفتہ، 28 مئی، 2016

مُلا منصور کی وصیت

ہفتہ, مئی 28, 2016 0

مُلا منصور کی وصیت

  • 24 مئ 2016


1- جب پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ آپ سے کہے کہ آپ ہمارے معزز مہمان ہیں اُس دِن سے اپنی وصیت لکھنی شروع کر دینا۔
2- جب اِنھی میں سے کوئی کہے کہ آپ ہمارے مسلمان بھائی ہیں تو یہ مت کہنا کہ اِس بھائی چارے کے اب تک کتنے ڈالر ہوئے۔ پاکستانی حساس قوم ہیں۔
3- کوئٹہ سے کبھی گاڑی کرائے پر مت لینا۔ خلیفہ مُلاّ عمر کی روایت پر عمل کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر سفر کرنا۔ طبعی عمر پاؤ گے۔ بلکہ شہادت کے کئی سال بعد بھی لوگ زندہ ہی سمجھیں گے۔
4 - پاکستان کے دفاعی تجزیہ نگاروں سے بچ کر رہنا۔ اگر ڈرون سے بچ گئے تو یہ دانشور چوم چوم کر مار دیں گے۔ جب تک آپ زندہ ہیں آپ کو تاریخ کا سب سے بڑا جنگجو کہیں گے شہادت کے بعد کہیں گے امن کی آخری اُمید دم توڑ گئی۔ اچھے خاصے مجاہد کو گاندھی بنا دیں گے یہ دفاعی تجزیہ نگار ۔
5- ہر ریاست کی پالیسی دوغلی ہوتی ہے لیکن یہ ہمارے میزبان بھائی ایک ہاتھ سے فاتحہ پڑھتے ہیں، دوسرا ہاتھ خنجر پر رکھتے ہیں۔
6- میرا خیال تھا ہمارے پاکستانی دوست لطیفے بہت اچھے سُناتے ہیں۔ ایک پنجابی مجاہد نے ایک دفعہ بتایا کہ ہمارے چوکیدار رات کو صدا لگاتے ہیں’جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا‘۔ اب پتہ چلا کہ کم بختوں نے ایک جگت کو قومی دفاعی پالیسی بنا لیا ہے۔
7- اپنے پاکستانی بھائیوں سے کبھی یہ نہ کہنا کہ ہم افغان تو اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں تم کیا لُچ تل رہے ہو۔ بتایا تھا نہ حساس قوم ہیں ادارے بھی حساس ہیں خفا ہو جاتے ہیں ۔

8- حساسیت کا یہ عالم ہے کہ جیسے ہی آپ کی شہادت ہو گی تو پہلے سکتے میں آ جائیں گے پھر کہیں گے ہماری خود مختاری کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔ ہمارے گھر میں گھُس کر مارا، پھر کہیں گے ہمارے گھر میں تو تھا ہی نہیں اُُس کے بعد پھر کہیں گے لیکن تمہاری جرات کیسے ہوئی ہمارے گھر میں گھسنے کی۔ تو آپ نے دیکھا آپ کی جان جائے گی اور اِن کی خود مختاری پِھر دنیا میں اٹکھیلیاں کرتی پھرے گی اور کہے گی پتہ نہیں مجھے دُنیا والے اِتنا کیوں چھیڑتے ہیں۔
9- یہ جو پاکستان کے علما و مشائخ اور غائبانہ نماز جنازہ پڑھانے والی پارٹیاں ہیں اِن سے بھی ہوشیار رہنا ضروری ہے۔ ساری عمر آپ کے کانوں میں ’شہادت ہے مطلوب و مقصود و مومن‘ گنگناتے رہیں گے جب وقت شہادت آئے گا تو اِن کی گنگا جمنی تہذیب جاگ اُٹھے گی اور کہیں گے’نہیں حضور پہلے آپ‘۔
10- اگلا امیر منتخب کرتے وقت اِن کے مشورے مت سُننا، کچھ سال پہلے ہمارے پاکستان بھائی خالد سجنا کو امیر منتخب کروانے والے تھے کہ کسی نے گانا لگا دیا ’سجنا وی مر جانا‘۔ وہُ امیر نہ بن سکے۔ دنیا کی بہت سی قومیں لہو و لعب میں مبتلا ہیں لیکن یہ کیسی قوم ہے جس نے گانوں اور لطیفوں کو ایک مکمل ضابطۂ حیات بنا رکھا ہے۔
11- سرحدی علاقوں، پہاڑوں اور غاروں میں پناہ لینے کے دِن گئے۔ کراچی کے گنجان آباد علاقے بھی بہت گنجان ہو گئے اب پکی پناہ کے لیے ڈی ایچ اے سٹی میں ایک پلاٹ بُک کراؤ وہاں تمہیں امریکہ کا باپ بھی نہیں ڈھونڈ سکے گا۔
Read More

جمعہ، 27 مئی، 2016

اصل بیانیہ (رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے)

جمعہ, مئی 27, 2016 0

Rangonoor 546 - Saadi kay Qalam Say -Muhabbat ka zamana aa gia

اصل بیانیہ

رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 546)
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے…چمنستان عشق میں ایک نیا پھول کھلا ہے…جہادی کتب خانے میں ایک وقیع اضافہ ہوا ہے…دیوانوں کی دنیا میں ایک نئی بہار پھوٹی ہے…شہداء کرام کا معطر خون قلم و قرطاس پر جگمگایا ہے… عزم و عزیمت کے ساغر میں ایک نئی مستی اُبھری ہے… دلیل، حجت اور برہان کی ایک دلکش روشنی چمکی ہے… اردو ادب میں ایک نیا نگینہ جڑا ہے… اور ہاں! حسن و عشق کے جام میں ایک نیا سرور اُٹھا ہے… اہلِ ایمان کو مبارک! خود فریبی، دین فروشی اور ضمیر کُشی کے متعفن بیانیوں کے درمیان… ایک معطر، اصلی اور حقیقی بیانیہ منظر عام پر آیا ہے…نام ہے ’’جہاد کا بیانیہ ‘‘ … بے شک یہ حق کا سلام اور محبت کا پیام ہے…
محبت کا بالآخر رقص بے تابانہ کام آیا
نگاہ شرمگیں اُٹھی سلام آیا پیام آیا
ادب اے گردش دوراں! کہ پھر گردش میں جام آیا
سنبھل اے عہد تاریکی کہ وقتِ انتقام آیا
نہ جانے آج کس دُھن میں زباں پہ کس کا نام آیا
فضاء نے پھول برسائے، ستاروں کا سلام آیا

سبحان  اللہ! کیسا میٹھا نام ہے، جہاد فی سبیل اللہ…زبان کے ساتھ دل بھی پکار اُٹھتا ہے الجہاد، الجہاد… غزوہ بدر کا غبار اور غزوہ احد کا خون … اس سے بڑھ کر حسن کا غازہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ … بے شک جہاد ایمان ہے… بے شک جہاد محکم فریضہ ہے…بے شک جہاد خوشبودار سنت ہے …بے شک جہاد رحمت ہے…بے شک جہاد عشق ہے… بے شک جہاد روشنی ہے…بے شک جہاد محبت بھی ہے اور محبوبیت بھی… بے شک جہاد مغفرت ہے… بے شک جہاد حسن ہے…بے شک جہاد عزت ہے… بے شک جہاد زندگی ہے…بے شک جہاد عزیمت ہے… بے شک جہاد ترقی ہے…بے شک جہاد نجات ہے… بے شک جہاد آزادی ہے… بے شک جہاد صحت، غنیمت اور وقار ہے… بس اسی ’’جہاد فی سبیل اللہ ‘‘ کی دعوت اور ترجمانی کے لئے ایک نئی کتاب آ رہی ہے… نام ہے ’’جہاد کا بیانیہ ‘‘ اہل ایمان یقیناً اس سے خوشی اور دلیل پائیں گے … مگر کئی لوگوں کو اس کتاب سے تکلیف بھی ہو گی… انہیں درد ہو گا کہ اُن کے باطل قلعے ڈھیر ہو گئے … اور اُن کے بزعم خویش مضبوط براہین… خود اُن کے منہ پر طمانچے برسانے لگے…
جو اُٹھا ہے درد اُٹھا کرے
کوئی خاک اس سے گلہ کرے
جسے ضد ہو حسن کے ذکر سے
جسے چڑ ہو عشق کے نام سے
٭…٭…٭
جہاد کے خلاف ہر زمانے میں طرح طرح کے فتنے اُٹھتے رہے ہیں… یہ فتنے ابتداء میں سمندر کی جھاگ کی طرح یوں پھیلتے ہیں کہ… حقیقت اُن کے تلے دب جاتی ہے… مگر اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے کہ جھاگ نے ختم ہونا ہے اور جو چیز لوگوں کو نفع دیتی ہے اس نے باقی رہنا ہے…جہاد میں تو انسانیت کے لئے نفع ہی نفع ہے… جہاد میں صرف مسلمانوں کا ہی نہیں کافروں کا بھی نفع ہے… ان میں سے کتنوں کو جہاد کی بدولت ایمان نصیب ہوتا ہے… اور کتنوں کو اسلامی نظام کا عدل و انصاف میسر آ جاتا ہے… جہاد میں صرف انسانوں کا ہی نہیں زمین کی تمام مخلوقات کا نفع ہے… اس لئے جہاد نے باقی رہنا ہے، موجود رہنا ہے… اور اسے کوئی نہیں مٹا سکتا… جہاد کے خلاف اُٹھنے والے فتنے جھاگ کی طرح فنا ہو جاتے ہیں…ہم نے جب ’’دعوت جہاد‘‘ کے میدان میں قدم رکھا تھا تو اس وقت جہاد کے خلاف بعض بڑے اعتراضات ہر زبان پر تھے…مگر الحمد للہ جہادی دعوت کے دو دو جملوں نے ان طوفانوں کو بے آبرو کر دیا… حتی کہ آج ان اعتراضات کو کوئی اپنی زبان پر نہیں لاتا… مگر چونکہ شیطان اپنے کام سے نہیں تھکتا… اور نفاق ہر زمانے میں کروٹ بدل کر نئی شکل میں اُٹھتا ہے…اس لئے جہاد پر اعتراضات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے… ایک اعتراض کو توڑا جاتا ہے تو اس کی جگہ نیا اعتراض پیش کر دیا جاتا ہے… اس لئے ’’دعوت جہاد‘‘ کی ضرورت مسلسل رہتی ہے… اور یہ بڑی مہارت کا کام ہے… کیونکہ جہاد کے دشمن بہت ہٹ دھرم ہیں…ان کو جہاد کے خلاف جب کوئی دلیل ملتی ہے تو وہاں ان کے نزدیک جہاد کا ایک ہی معنی متعین ہوتا ہے… یعنی قتال فی سبیل اللہ…اسی طرح جب انہوں نے جہاد یا مجاہدین کو گالی دینی ہو تو وہاں بھی ان کے نزدیک جہاد کا معنی صرف قتال ہوتا ہے… اسی طرح جب انہوں نے جہاد پر پابندی لگانی ہو… یا مجاہدین کو پکڑنا ، مارنا یا ستانا ہو تو وہاں بھی ان کے نزدیک جہاد کے ایک ہی معنی متعین ہوتے ہیں… یعنی قتال فی سبیل اللہ …لیکن جب انہوں نے جہاد کے بارے میں شبہات ڈالنے ہوں… یا مسلمانوں کو گمراہ کرنا ہوتو  وہاں اُن کے نزدیک جہاد کے ہزاروں مطلب منہ کھول کر سامنے آ جاتے ہیں… اور وہ ہر عمل کو جہاد قرار دے کر جہاد کے فضائل چوری کرتے ہیں… گالیاں، گولیاں ، جیلیں ، پھانسیاں ، میزائل اور پابندیاں… چھوٹے جہاد کے لئے… اور ہر طرح کا اِکرام بڑے جہاد کے لئے؟ پھر چونکہ نام کے ان مسلمانوں نے یہ عزم کر رکھا ہے کہ وہ کبھی جہاد پر نہیں نکلیں گے… اس لئے وہ ہر وقت جہاد کے خلاف شبہات گھڑتے اور ڈھونڈتے رہتے ہیں…ایسے حالات میں جہاد پر مسلسل بیانات، مسلسل مضامین اور مسلسل کتابوں کی ضرورت ہے تاکہ ہر زمانے کے جہاد مخالف فتنوں کو توڑا جا سکے … عزیز مکرم حضرت مولانا طلحہ السیف کی حالیہ تصنیف ’’جہاد کا بیانیہ ‘‘ اس سلسلے میں ایک اہم اور قیمتی پیش رفت ہے…
٭…٭…٭
جہاد اللہ تعالیٰ کا حکم ہے… اور ’’دعوت جہاد‘‘ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاء ہونے والی ایک انمول نعمت ہے… جہاد انسانی فطرت کا اہم ترین تقاضا ہے… اس لئے جس میں جتنی انسانیت ہوتی ہے وہ اسی قدر جہاد کو سمجھتا ہے…جہاد اسلامی فطرت کا اہم ترین سبق ہے…پس جس کا اسلام سلامت ہو  وہ جہاد فی سبیل اللہ کو آسانی سے سمجھ لیتا ہے… دل میں جب ایمان آتا ہے تو ساتھ جہاد بھی آتا ہے … اور دل میں جب غیرت ایمانی جوش مارتی ہے تو وہ مسلمان کو ’’مجاہد ‘‘ بنا دیتی ہے… دعوت جہاد بھی جہاد کا ایک بلند مقام ہے… اور یہ مقام قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے… طلحہ السیف کی خوش نصیبی کہ اسے بچپن کی عمر سے جہاد فی سبیل اللہ کے عملی میدان ہاتھ آ گئے… خون ریز معرکے ، خون جلاتے محاصرے اور خونی بارڈر…بار بار موت کا سامنا… اور خطرات سے آنکھ مچولی…
جہاد کا میدان دراصل …حسن و عشق کا بازار ہے… جو ان محاذوں کی لذت سے آشنا ہو جاتا ہے … اسے باہر کی دنیا ’’وحشت کدہ‘‘ لگتی ہے … محاذ جنگ میں عجیب سرشاری اور بے فکری ہوتی ہے… جبکہ ’’دعوت جہاد‘‘ کا کام بہرحال ان لذتوں سے خالی ہے… طلحہ کی شاید خواہش تھی کہ وہ محاذوں کی لذتوں میں کھویا رہے… مگرا س کے بڑے چاہتے تھے کہ وہ عشق کی الجھنوں بھری ایک اور منزل پر بھی قدم رکھے… یہ منزل ہے ایک عملی مجاہد کا جہاد پر قائم رہتے ہوئے ’’داعی جہاد ‘‘ بننا…
عشق فنا کا نام ہے ، عشق میں زندگی نہ دیکھ
جلوۂ آفتاب بن ذرہ میں روشنی نہ دیکھ
شوق کو رہنما بنا ہو چکا جو کبھی نہ دیکھ
 آگ دبی ہوئی نکال آگ بجھی ہوئی نہ دیکھ
موت و حیات میں ہے صرف ایک قدم کا فاصلہ
اپنے کو زندگی بنا ، جلوۂ زندگی نہ دیکھ
طلحہ السیف کو دعوت جہاد کی طرف کھینچنے کا مقصد… اس کی جان بچانا نہیں تھا… جان تو ایمان اور جہاد میں ہے… اور نہ ہی یہ مقصد تھا کہ وہ خطیب و مصنف کہلائے…خطیب اور مصنف بہت ہیں… اُمت کو باعمل کرداروں کی ضرورت ہے… بس مقصد یہ تھا کہ وہ جہاد کا بھی حق ادا کرے اور دعوت جہاد کا بھی… تاکہ ’’قَاتِلْ ‘‘ اور ’’حَرِّضْ‘‘ کا نصاب مکمل ہو…
جہاد کی چاشنی اور بے فکری میں کھوئے ہوئے … جہاد کے عشق میں مدہوش ایک دیوانے کو پکڑ کر منبر پر کھڑا کرنا… اور اس کے ہاتھ میں قلم پکڑانا آسان کام نہیں تھا… مگر حضرت اباجی ؒ موجود تھے …ایک قابل رشک متوکل علی اللہ فقیر… اور صاحب فراست ہستی…وہ کہتے نہیں تھے مگر منوا لیتے تھے…وہ بعض ایسے رازوں کو سمجھتے تھے جن کو بڑے بڑے لوگ نہیں پا سکتے… ان کی خاموش اعانت نے ایسی قوت دی کہ طلحہ کو سمجھانا آسان ہو گیا…اور یوں اُمت مسلمہ کو ایک باعمل داعی مل گیا…
آج جب طلحہ السیف کی کتاب ’’جہاد کا بیانیہ‘‘ شائع ہونے جا رہی ہے تو خیالات میں حضرت ابا جی بار بار تشریف لاتے ہیں… شکر سے آبدیدہ دلکش مسکراہٹ کے ساتھ…اپنے نئے ’’صدقہ جاریہ‘‘ کی خوشی میں سرشار… جیسے فرماتے ہوں… اے میرے بیٹو! میں نہ تمہیں کارخانے دے گیا نہ آف شور کمپنیاں…کارخانے اور کمپنیاں مٹ جاتی ہیں …مگر دین کے پھول…اور قرآن کے موتی سدا بہار ہیں… سدا بہار…بہت شکریہ پیارے ابا جی! بہت پیارے بہت محسن ابا جی…
٭…٭…٭
دعوت وہی مقبول ہوتی ہے جو افراط و تفریط سے پاک ہو … قرآن مجید ہمیں دو باتیں تاکید سے سکھاتا ہے … (۱) توازن (۲) حدود کی پاسداری … شریعت کا کوئی حکم اس طرح بیان کرنا کہ اس سے شریعت کے دیگر احکامات کی تنقیص یا توہین ہو… یہ ہرگز جائز نہیں…کسی چیز کی دعوت اس طرح سے دینا کہ اس میں مبالغہ کر کے…اس کی شریعت میں مقرر کردہ ’’قدر‘‘ کو بڑھا دیا جائے یہ بھی درست نہیں… اسی طرح کسی ایک حکم کے احکامات اور فضائل دوسرے احکامات کے ساتھ جوڑنا بھی دین کی کوئی خدمت نہیں…دعوت خود ایک عبادت ہے نہ کہ ٹھیکیداری…اور عبادت وہی قبول ہوتی ہے جو شریعت کی حدود میں قید ہو…جہاد کی دعوت خصوصاً اس زمانے میں بہت محنت اور احتیاط مانگتی ہے… ہم نے کئی افراد کو دیکھا کہ دعوت جہاد کے لئے اُٹھے مگر شدید جارحانہ فتوے بازی میں مبتلا ہو گئے…انہوں نے سب سے پہلے ’’فرض عین ‘‘ کا مسئلہ اُٹھایا اور ہر طرف تفسیق کے تیر برسا دئیے کہ … فلاں بھی فاسق، فلاں بھی فاجر… ایسے افراد کی دعوت نہ چل سکی بلکہ اکثر کو دیکھا کہ وہ خود بھی جہاد میں نہ چل سکے…اور اپنے فتووں کا مصداق بن گئے… بعض افراد نے جہاد کی دعوت اس انداز میں شروع کی کہ… دین کے باقی کاموں کا نعوذ باللہ مذاق اُڑانے لگے… اور جہاد کو ہی ہر عمل کی اصل غایت قرار دینے لگے… یہ لوگ بھی آگے جا کر پھنس گئے…کیونکہ وہ صریح غلطی پر تھے… اسی طرح بعض لوگوں نے جہاد کو محض ایک جذباتی اور انتقامی عمل کے طور پر پیش کیا اور کچھ عرصہ خوب دھوم اُڑائی… مگر پھر آگے نہ چل سکے… جہاد دراصل ایک ایسی عبادت ہے… جو سب سے پہلے خود جہاد کے داعی سے عمل اور قربانی مانگتی ہے … جہاد میں حفاظت کا پہلو غالب ہے کہ… جہاد پورے دین اور سب مسلمانوں کا محافظ عمل ہے… اس لئے یہ تو ممکن ہی نہیں کہ… جہاد کا نام لے کر دین کے باقی کاموں کی نفی کی جائے…
بہرحال ان مشکل حالات میں دعوت جہاد کے لئے ایک ایسے اسلوب کی ضرورت تھی… جس میں توازن بھی ہو اور حدود کی پاسداری بھی… جس میں علم بھی ہو اور دلیل بھی… جس میں درد بھی ہو اور شفقت بھی …جس میں جذبات بھی ہوں اور براہین بھی… اور جس میں تاکید بھی ہو اور وسعت بھی… اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہماری جماعت کو ’’دعوت جہاد‘‘ کا یہ قرآنی اسلوب نصیب ہوا… اور وحشت و جارحیت کی بجائے اُلفت، محبت اور افہام و تفہیم کے ماحول میں جہاد کی بات سنی اور سنائی جانے لگی… ہم نے لوگوں کے ان سوالات کو نظر انداز کیا جن کا مقصد صرف فتنہ ہوتا ہے… ہم نے مناظرہ کے انداز کو چھوڑ کر درد، فکر اور کڑھن کے اسلوب میں دعوت جہاد رکھی… ہم نے خود کو نہ جہاد کا ٹھیکیدار سمجھا اور نہ قرار دیا…بلکہ مجاہدین کی اصلاح کی بھی بات کی… اور مسلمانوں کے ایمان کو بچانے کی فکر کی… ہم نے جہاد کو اپنا مشن اور مقصد ضرور بنایا مگر اسے اپنی ایسی ’’ضد‘‘ نہیں بنایا کہ… دین کے دیگر کاموں کی عظمت پر کوئی آنچ آئے…جماعت میں…دعوت جہاد کو ایمان اور نماز کے ساتھ جوڑ دیا گیا…دعوت جہاد کے ساتھ مسواک تک کی دعوت شامل کی…اور جہاد کے بارے میں بس اتنا ہی کہناکافی سمجھا جتنا…قرآن و سنت اور اَسلاف نے فرمایا ہے…
توازن، اعتدال اور حدود کی پاسداری کی بدولت… الحمد للہ یہ دعوت مقبول ہوئی…اور دنیا بھر میں پھیلی…اس میں تقریر بھی شامل رہی … اور تحریر بھی…اور پھر تفسیر آیات الجہاد نے…ہر کمی کوتاہی کا الحمد للہ مکمل اِزالہ کر دیا…
آج الحمد للہ جماعت کے پاس مفسرین، خطباء اور مصنفین اہل علم کی ایک خاطر خواہ تعداد موجود ہے… یہ حضرات جہاد کو شعوری طور پر سمجھتے بھی ہیں…اور سمجھا بھی سکتے ہیں…مولانا طلحہ السیف جماعت کے اس ’’دعوتی لشکر‘‘ کی ایک جامع شخصیت ہیں…انہوں نے ’’فہمِ جہاد‘‘ اور ’’تفہیمِ جہاد‘‘ کو موضوع بنا کر چند مضامین… ’’جہاد کا بیانیہ ‘‘کے نام سے لکھے…یہ مضامین الحمد للہ مقبول ہوئے اور امت کی بہترین رہنمائی کا ذریعہ بنے …ایسے اہم اور سنجیدہ موضوع پر…ایسی دلکش اور پُرکشش تحریر… یہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور جہاد کی کرامت ہے…آج ساری دنیا کے غامدی مل کر بھی …جہاد کے خلاف ایسی ایک تحریر نہیں لکھ سکتے …تقاضہ بھی تھا اور ضرورت بھی کہ… ان مضامین کو یکجا شائع کیا جائے…الحمد للہ اب یہ کتاب تیار ہے…اہل ایمان سے گذارش ہے کہ …جدل کی نیت سے نہیں عمل کی نیت سے پڑھیں…اور اسے زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائیں…

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ


لا الہ الا اللّٰہ، لا الہ الا اللّٰہ ،لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
اللہم صل علی سیدنا محمد والہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
٭…٭…٭
Read More

Post Top Ad

Your Ad Spot