السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضرورت برائے عالم حافظ قاری
بروزمنگل 17۔9۔2019
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1۔مدرسہ کا نام معلوم نہیں
2۔نزد مندرہ راولپنڈی
3۔قاری صاحب کی ضرورت ھے
تجربہ کار
تنخواہ تقریبا 12000
4۔رابطہ نمبر
🌹🌹🌹🌹🌹
1۔مدرسہ معاذ بن جبل
2۔نارتھ کراچی
3۔باورچی کی ضرورت ھے
تنخواہ تقریبا 17000
باقی معلومات رابطہ نمبر پر
4۔رابطہ نمبر
03218986267
🌹🌹🌹🌹🌹
1۔جامع مسجد اویس قرنی، مدرسہ حفظ القرآن
2۔یارو خان کراچی
3۔حفظ کلاس کیلئے تجربہ کار قاری صاحب کی ضرورت ھے
4۔رابطہ نمبر
03122956840
پوسٹ نمبر 52
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
1۔جامع مسجد
2۔قصور شہر
3۔ امام و خطیب کی ضرورت ہے
وظیفہ 18000 تک فیملی مکان گیس بجلی بل فری
اگرگھر والے عالمہ یا حافظہ ہوں تو دینی تعلیم کی ترتیب پر معاوضہ علیحدہ ہوگا
4۔رابطہ نمبر
03067711340
پوسٹ نمبر 59
🗓 آج مورخہ
15۔9۔2019 بروز اتوار
🌹🌹🌹🌹🌹
1۔ جامع مسجد
2۔چکوال
3۔ نائب خطیب خوش الحان عالم کی ضرورت ھے
❤ صبح کی نماز
❤صبح و شام بچوں کو پڑھانا
❤آذان دینا
❤ اور اگر امام صاحب نہ ھوں تو نمازیں اور جمعہ پڑھانا
💎 ابتدائی تنخواہ 13000 روپے گھر فریج چولھا گھرکی ضروریات موجود ھیں
4۔رابطہ نمبر
مفتی محمد عبدالله صاحب چکوال
📞03057100490