📖 *القرآن* 📖.
*نماز اور قرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے ، مگر آپ کو ان حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سکھا دیتے ہیں... آزمائشیں صرف دین پہ چلنے سے نہیں آتیں*، *بلکہ جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے لئے لکھ دئیے گئے ہیں، وہ آپ کو مل کر ہی رہیں گے.*
💫 *قرآن سے دوری سے اتنا ہو گا کہ وہ مصائب آپ کو پاگل کر دیں گے اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا.*!
💫سب سے بہترین ذکر اللہ سبحان تعالی کا ذکر ھے۔ اور دنیا میں قرآن کریم ھی اللہ تعالی کا بہترین کلام ھے
✨ *دنیا میں تمہارے لیے بدترین سزا یہ ھے کہ*
*اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر چھین لے.....*
🙏استغفراللہ العظیم
🌴 *فَاِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ مِّنِّىْ هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَاىَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقٰى*
⚡ *"پھر اگر میری طرف سے تمہارے پاس ہدایت آئے، تو جو شخص میری ہدایت کی پیروی کرے گا، وہ نہ گمراہ ہوگا اور نہ تکلیف میں پڑے گا* "
🌾🌾( طٰہ-123)🌾🌾
🌏📚🌹💫